ڈاکٹر مراد خان کو سپرد خاک کردیا گیا 

  ڈاکٹر مراد خان کو سپرد خاک کردیا گیا 

  

شیرگڑھ (نا مہ نگار) مشہور خدائی خدمتگار گھرانے کا سربراہ ا لٹراساونڈ سپشلسٹ ڈاکٹر مراد خان امریکہ میں وفات پا چکے بعد ازاں مرحوم کو اپنے ابائی قبرستان میں سپر دخاک کیا گیا ان کی نماز جنازہ میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم ڈاکٹر اویس خان کا والد جبکہ انجینئراسد علی خان ڈائریکٹر سپورٹس کمپلکس پشاورکے چچا تھے ان کی رسم قل محلہ شاہ بٹ خیل قاسمی میں ہو گی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -