فیروز الدین بابو صاحب کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں 

فیروز الدین بابو صاحب کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں 

  

تھانہ (نمائندہ  پاکستان) تھانہ محلہ گڑھی حضرت خیل کے رہائشی فیروز الدین بابو صاحب کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دی گئی۔ مرحومہ شہاب الدین، منہاج الدین، اکرام موبائل والا جلال، بلال اور نعمان کی والدہ جبکہ سابق سکول ٹیچر نیاز محمد کی بھاؤج اور مالاکنڈ بور ڈ کے سپرنٹنڈنٹ اقبال حسین کی خوش دامن تھیں۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -