ممتاز سماجی رہنماء مشتاق علی خان سپرد خاک

  ممتاز سماجی رہنماء مشتاق علی خان سپرد خاک

  

شیرگڑھ (نا مہ نگار) ممتاز سماجی رہنما مشتاق علی خان غنو ڈھیری جو یو اے ای میں وفات پا چکے تھے مرحوم کو اج اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم اختر علی خان کے فرزند جبکہ بہار علی خان کے بھائی تھے مرحوم کی رسم قل جمعہ کے روز غنوڈھیری رامداد کلے میں ہو گی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -