رحمت اللہ ٹانچی آباد انتقال کر گئے

  رحمت اللہ ٹانچی آباد انتقال کر گئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان) ٹھیکیدار ریاض علی اور فیاض علی کا بھائی رحمت اللہ ٹانچی آباد انتقال کر گئے ہیں۔ مر حوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ڈھیری قبرستان نورنگ جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -