عابد علی آف کوٹکہ شاہ جہان کلہ انتقال کرگئے
سرائے نورنگ(نمائندہپاکستان)ٹھیکیدار لیاقت علی وزیر کے فرزند جب کہ نورنگ کیمقامی زکوتہ کمیٹی کے چئیرمین اسحاق وزیر کا بھتیجا عابد علی آف کوٹکہ شاہ جہان کلہ انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز کونسل قبرستان میردل کلہ ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔