وزیراعظم پورٹل پر شہری کی جانب سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے پانچ سالوں کا ریکارڈ طلب

  وزیراعظم پورٹل پر شہری کی جانب سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے پانچ سالوں کا ...

  

پشاور(نیوزرپورٹر)شاور سے تعلق رکھنے والے شہری نے وزیراعظم پورٹل پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ سے کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز کو جاری ہونیوالے گرانٹس اور ایڈز کی تفصیلات طلب کرلی.شہری نے وزیراعظم عمران خان کی شکایات کیلئے بنائے گئے ویب پورٹل پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ سے سال 2017سے لیکر 2021 تک پانچ سالوں کا ایسوسی ایشن کو دئیے جانیوالے فنڈز اور گرانٹس کی تفصیلات طلب کی ہیں شہری نے ویب پورٹل پر شکایت میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن سے متعلق بھی رپورٹ طلب کی ہیں.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -