کلین اینڈ گرین پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع

کلین اینڈ گرین پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع

  

  خانیوال (بیورو نیوز)   کلین اینڈ گرین پروگرام کے دوسرے(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

 مرحلے کا آغاز ہو گیا لوکل گورنمنٹ افسران کو ٹاسک سونپ دیئے گئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انقلابی پروگرام“خدمت آپکی دہلیز پر”کے تیسرے ہفتے کی سرگرمیاں بھی بھر پور انداز میں جاری ہیں۔  تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں   کلین اینڈ گرین پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ضلع بھر کے ماتحت افسرانکی کارکردگی کے بارے اگاہ بھی کر دیا گیا ہے۔

شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -