کاروان شاہ زیب کے چیف ایگزیکٹو طارق جاوید کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں 

 کاروان شاہ زیب کے چیف ایگزیکٹو طارق جاوید کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں 

  

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ اسلام آباد کے سابق ایگزیکٹو ممبر کاروان شاہ زیب کے چیف ایگزیکٹو طارق جاوید کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں اسلام آباد میں سپردخاک کر دیا گیا۔

انتقال

مزید :

پشاورصفحہ آخر -