عوام کو آنے والے دنوں میں بجلی  لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا، محمد زبیر 

  عوام کو آنے والے دنوں میں بجلی  لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا، محمد زبیر 

  

 اسلام آ باد (آئی این پی) لیگی رہنما محمد زبیر  نے کہا ہے کہ  پاکستانی عوام کو آنے والے دنوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر اپنے بیان میں  کہا کہ  بجلی بریک ڈاؤنز بھی ہوں گے  جو انڈسٹری اور عوام کیلئے بری خبر ہے،سابقہ حکومت نے بجلی کی پیداواری صلاحیت بڑھائی،موجودہ حکومت کی بد انتظامی سے عوام کو لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔

محمد زبیر  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -