ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پریس پلینری کانفرنس کے نتائج کا اعلان کریں گے ، ذرائع

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پریس پلینری کانفرنس کے نتائج کا اعلان کریں گے ، ذرائع
ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پریس پلینری کانفرنس کے نتائج کا اعلان کریں گے ، ذرائع

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستانی ٹیم سے مذاکرات پر ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پریس پلینری کانفرنس کے نتائج کا اعلان کریں گے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کے بارے میں فیٹف کے فیصلے کا اعلان کیاجائے گا، مذاکرات کے بعد فیٹف کی شرائط پوری کرنے پر پاکستان کے موقف پر بیان دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق فیٹف کے حکام دیگر ممالک کے بارے میں بھی جائزہ کا اعلان کریں گے ، پاکستان نے فیٹف کی 26شرائط پوری کرنے کے بعد موقف پیش کیا، فیٹف کی آخری شرط حساس مقدمات کو شفاف طریقے سے عدالتوں میں پیش کرنا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -