وزیر اعظم کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ، پولیو کیسز میں کمی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ، پولیو کیسز میں کمی اور دیگر امور پر ...
وزیر اعظم کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ، پولیو کیسز میں کمی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعطم عمران خان نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں میں پولیو کیسز میں کمی اور عوامی صحت سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے بل گیٹس کو ملک میں انسداد پولیو مہم سے متعلق آگاہ کیا، وزیر اعظم نے بل گیٹس کو کورونا چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

وزیر اعظم نے بل گیٹس کو کوورنا چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

مزید :

اہم خبریں -