ملک میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کیوں کی جارہے اور مسئلہ کیا ہے ؟ شہریوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی 

ملک میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کیوں کی جارہے اور مسئلہ کیا ہے ؟ شہریوں کیلئے پریشان ...
ملک میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کیوں کی جارہے اور مسئلہ کیا ہے ؟ شہریوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈیموں میں پانی کی کمی کے باعث تربیلا ڈیم میں بجلی پیداکرنے والے 7 یونٹ بند ہو گئے ہیں ۔ 
نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق تربیلا ڈیم سے 1760 میگا واٹ جبلی سسٹم سے نکل گئی ہے ، ملک میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیاہے ۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہناہے کہ گیس کی کمی کے باعث ڈیزل اور فرنس آئل سے بجلی پیدا ہو رہی ہے ، ڈیزل سے 21 اور فرنس آئل سے 14 روپے فی یونٹ بجلی پیداکی جارہی ہے ، فرنس آئل اور ڈیزل سے بجلی پیدا کرنا ناگزیر ہے ۔

مزید :

قومی -