پشاور کے بعد لاہور میٹرو بس میں بھی آتشزدگی کا واقعہ

پشاور کے بعد لاہور میٹرو بس میں بھی آتشزدگی کا واقعہ
پشاور کے بعد لاہور میٹرو بس میں بھی آتشزدگی کا واقعہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور کے بعد لاہور کی میٹروبس میں بھی آتشزدگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق واقعہ صبح کے وقت راوی روڈ کے علاقہ  میں پیش آیا جہاں اچانک بسM:23 میں آگ بھڑک اٹھی،تاہم اس وقت گاڑی میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا،بس ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے آگ پر قابو پالیا۔آتشزدگی کے سبب میٹرو بس جزوی طور پر جل گئی۔

مزید :

قومی -