پی ایس ایل فائنل کا معرکہ، ٹاس ہوگیا
ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی کی ٹیم نے فائنل میچ کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، شان مسعود، صہیب مقصود، رائلی روسو، جونسن چارلز، سہیل تنویر، شاہنواز دھانی، عمران طاہر، عمران خان ،مزربانی اور خوشدل شاہ شامل ہیں۔ پشاور زلمی کی ٹیم میں کپتان وہاب ریاض، حضرت اللہ زازئی، کامران اکمل،ویلز، پاول ،ردر فورڈ شعیب ملک،عماد بٹ، ثمین گل، محمد عرفان اور محمد عمران شامل ہیں۔