سکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟ اہم تجویز سامنے آگئی

سکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟ اہم تجویز سامنے آگئی
سکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟ اہم تجویز سامنے آگئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیاں  2جولائی سے یکم اگست تک کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

سٹی 42 کے مطابق سکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کو آگاہ کردیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم چھٹیوں کے حوالے سے این سی او سی میں اپنی سفارشات پیش کریں گے۔ چھٹیوں کا حتمی فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -