پنجابیوں کا ٹائی ٹینک، راج کندرا نے دلچسپ ویڈیو جاری کردی

پنجابیوں کا ٹائی ٹینک، راج کندرا نے دلچسپ ویڈیو جاری کردی
پنجابیوں کا ٹائی ٹینک، راج کندرا نے دلچسپ ویڈیو جاری کردی

  

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فلم سٹار شلپا شیٹھی کے شوہر رج کندرا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے معروف ہالی ووڈ فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’ٹائی ٹینک کا دیوانہ پنجابی جوڑا واپس آگیا ہے، وہ پنجابی تھے اس کا ثبوت یہ ہے کہ اس نے ہیرا سمندر میں پھینگ دیا تھا، جٹ دا پیار گوریئے‘۔

مزید :

تفریح -