تربیلا ڈیم کی ایک سرنگ سے قومی خزانے کو کتنا نقصان ہوا؟ ٹرانسپیرنسی  انٹرنیشنل کا خط اہم حقائق سامنے لے آیا

تربیلا ڈیم کی ایک سرنگ سے قومی خزانے کو کتنا نقصان ہوا؟ ٹرانسپیرنسی ...
تربیلا ڈیم کی ایک سرنگ سے قومی خزانے کو کتنا نقصان ہوا؟ ٹرانسپیرنسی  انٹرنیشنل کا خط اہم حقائق سامنے لے آیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نےکہا ہےکہ تربیلاسرنگ نمبر 4 پراجیکٹ میں 100 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال سے اس حوالے سے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کے فیصلوں پر عمل نہیں کیا جارہا،  تفصیلی پرفارمنس آڈٹ 60 دن میں مکمل کیے جانے کا حکم دیا گیا تھا،تاہم ابھی تک اس پر عمل درآمد نہیں ہوسکا۔
نائب چیئرپرسن ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان ناصرہ اقبال نے مطالبہ کیا ہےکہ نقصان پہنچانے والے افرادکا احتساب کیا جاۓ۔

مزید :

قومی -