شاہدرہ ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک

شاہدرہ ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ ٹاون کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں زیر حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں زیر حراست ملزم یاسین ہلاک ہو گیا۔ملزم یاسین 100 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا۔پولیس پار ٹی پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کے 2 ساتھی فرار ہو گئے۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

پولیس مقابلہ

مزید :

صفحہ آخر -