حج اکبر ہونے کی وجہ سے بکنگ کروانیوالوں میں اچانک تیزی آ گئی

 حج اکبر ہونے کی وجہ سے بکنگ کروانیوالوں میں اچانک تیزی آ گئی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ آخری مرحلے میں داخل،اس سال حج اکبر ہونے کی وجہ سے بکنگ کروانیوالوں میں اچانک تیزی آ گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے25 جون آخری تاریخ مقرر کی ہوئی ہے۔ ہوپ نے کہا حج اکبر کی وجہ سے25 جون کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی جائے تاکہ حج اکبر کیلئے درخواست دینے والے خوش نصیب فائدہ اٹھا سکیں۔حج درخواست کیلئے نادرا کا شناختی کارڈ اور5 جنوری2023ء تک کارآمد ریڈایبل پاسپورٹ ہونا ضروری ہے۔

بکنگ

مزید :

صفحہ آخر -