عازمین کیلئے گراؤنڈ فلور پر عمرہ اور طواف کی سہولت جاری

 عازمین کیلئے گراؤنڈ فلور پر عمرہ اور طواف کی سہولت جاری

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) دنیا بھر سے حج کی سعادت کیلئے مکہ مکرمہ آنیوالے عازمین کیلئے گراؤنڈ فلور پر عمرہ اور طواف کی سہولت جاری، احرام والوں کو حرم میں گراؤنڈ فلور میں داخل ہونے کی اجازت، خانہ کعبہ کو ہاتھ لگانے اور غلاف کو چھونے پر پابندی برقرار، حجر اسود کو چومنے کی سعادت سے بھی حاجی محروم رہیں گے،طواف اور نمازوں کیلئے فسٹ اور سیکنڈ فلور اور چھت کی سہولت بڑے پیمانے پر فراہم کی گئی۔

طواف

مزید :

صفحہ آخر -