ورلڈ ٹورز اور السعود ٹریول اینڈ ٹورز کا حج تربیتی پروگرام26جون کو ہو گا

 ورلڈ ٹورز اور السعود ٹریول اینڈ ٹورز کا حج تربیتی پروگرام26جون کو ہو گا

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ورلڈ ٹورز اور السعود ٹریول اینڈ ٹورز کا حج ٹریننگ پروگرام26جون کو ہو گا۔ ورلڈ ٹورز کا پروگرام26جون کو نیو ٹری ہوٹل گلبرگ، جبکہ السعود کا پی سی لاہور میں ہو گا۔ عازمین حج کو بروقت پروگرام میں شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -