منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیا

منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس کے الزام میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے اپنے وکلاء کے ذریعے ایف آئی اے کو جواب جمع کرا دیا۔ایف آئی اے نے 33سوالات پر مشتمل ایک سوال نامہ مونس الٰہی کو دیا تھا۔ ایف آئی اے نے مونس الٰہی کو 23 جون تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔مونس الٰہی 4 جولائی تک منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر ہیں، سابق وفاقی وزیر کی طرف سے جمع کروائے گئے جوبات کا جائزہ لینے کے بعد ہی ایف آئی اے نیا لائحہ عمل تیار کریگی۔
 مونس الٰہی 

مزید :

صفحہ آخر -