نیا تعلیمی سیشن یکم اگست مقرر، سرکاری سکولوں کے بچو ں کو کتابیں تاحال نہ مل سکیں 

نیا تعلیمی سیشن یکم اگست مقرر، سرکاری سکولوں کے بچو ں کو کتابیں تاحال نہ مل ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)تاحال سرکاری سکولوں کے بچوں کو (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

کتابیں نہ مل سکیں‘ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے یکم جون سے چھٹیاں کردی گئیں جبکہ نیا تعلیمی سیشن شروع کرنے کی تاریخ یکم اگست مقرر کی گئی تھی اس دوران طلباء کو مفت کتابیں فراہم کی جانا تھیں لیکن چھٹیاں شروع ہونے کے بعد بھی تاحال سرکاری سکولوں کے بچوں کو مفت کتابیں نہیں مل سکی ہیں جس کے باعث طلباء دوماہ بغیر کتابوں کے ہی گزار یں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -