ضمنی انتخابات، رینجرز تعیناتی کا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان)ضمنی انتخابات، حکومت کا پنجاب میں (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں ضمنی انتخابات کے دوران امن وامان کی فضاء یقینی بنانے کیلئے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری صوبائی سب کیبنٹ کمیٹی برائے امن وامان کے اجلاس میں دی گئی اس حوالے سے الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو سفارش کردی گئی۔