انسداد منشیات کا عالمی دن26  جون تقریبات کی تیاریاں شروع

انسداد منشیات کا عالمی دن26  جون تقریبات کی تیاریاں شروع

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

 عالمی دن 26جون کو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں منشیات کے استعمال کی روک تھام وغیر قانونی تجارت کے خاتمہ اور اس کی تباہ کاریوں کے سلسلہ میں عوام الناس میں شعور وآگاہی پیدا کرنا ہے دنیا  بھر کے معاشروں میں برھتی ہوئے منشیات نوشی پر7دسمبر1987کو اقدام متحدہ نے اس دن کو ہر سال 26جون کو منانے کا فیصلہ کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -