ڈیرہ:ضلعی انتظامیہ کی کاروائی  کنٹینر سے چار سو بوری گندم برآمد 

ڈیرہ:ضلعی انتظامیہ کی کاروائی  کنٹینر سے چار سو بوری گندم برآمد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)ضلعی حکومت کی طرف سے گندم اورآٹا سمگلنگ روکنے کیلئے اقدامات جاری محکمہ(بقیہ نمبر44صفحہ7پر)
 خوراک اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایک کنٹینر سے چار سو بوری گندم برآمد کر لی ڈرائیور نے بتایا کہ کنٹینر میں سکریپ ہے جس پر سیل توڑ کر کنٹینر کو چیک کیاگیا تواس سے چار سو بوری گندم برآمد ہوئی جبکہ دوسری کارروائی میں ایک ٹرک سے تیس ٹن آٹا بھی برآمد کر لیاگیا ہے. دونوں ڈرائیورز اور ایک آڑھتی کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے.