کشمالہ طارق کی گاڑی مل گئی ڈرائیور چور نکلا، گرفتار کرلیا گیا

    کشمالہ طارق کی گاڑی مل گئی ڈرائیور چور نکلا، گرفتار کرلیا گیا

  

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی محتسب کشمالہ طارق کی چوری شدہ گاڑی برآمد کرلی گئی۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی محتسب کی کار 26 اپریل کو اسلام آباد سے چوری ہوئی تھی۔ترجمان کے مطابق کار چوری کرنے والا ملزم کشمالہ طارق کا ہی ڈرائیور تھا جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ نوکری سے نکالنے پر ڈرائیور  نے کار چوری کی تھی، تھانہ سکریٹریٹ اسلام آباد میں چوری کامقدمہ درج کیا گیا تھا۔

شمالہ طارق

مزید :

صفحہ اول -