ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس کی سماعت 4جولائی تک ملتوی 

 ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس کی سماعت 4جولائی تک ملتوی 

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج ساجد علی اعوان نے شہریوں سے ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کے مقدمہ کی سماعت 4جولائی تک ملتوی کردی  احتساب عدالت میں بن عالم ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک عالم خلجی اور اعظم خلجی سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس پر سماعت ہوئی دو گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے،نیب نے بن عالم ہاؤسنگ سوسائٹی  لاہور اور اسلام آباد کے دو ریفرنس دائر کر رکھے ہیں، محمد عالم خلجی، محمد اعظم عالم اور محمد آصف عالم  پر شہریوں سے فراڈ کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -