ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری،آرڈیننس کے اجرا ء پر معاونت طلب

  ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری،آرڈیننس کے اجرا ء پر معاونت طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہورہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری کے اختیارات محدود کرنے اور بجٹ اجلاس ایوان اقبال میں کرانے کے خلاف دائر درخواست پرایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر تے ہوئے آرڈیننس کے اجراء  پر معاونت طلب کرلی جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے تحریک انصاف کی  درخواست پر سماعت کی، درخواست میں ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس اور گورنر کے آرڈیننس کو چیلنج کیا گیا اس درخواست کی مزید سماعت 24 جون کو ہو گی۔

مزید :

علاقائی -