پنجاب یونیورسٹی ڈپٹی خزانہ دار سلیم بٹ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

پنجاب یونیورسٹی ڈپٹی خزانہ دار سلیم بٹ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

  

لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی آفیسرزکی جانب سے تقریب میں تمام اکاؤنٹس آفیسرز نے شرکت کی اور ڈپٹی خزانہ دار سلیم بٹ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی پارٹی کا  اہتمام کیا جس میں  محمد اکرم جوئیہ، خزانہ دار تسنیم کامران، ایڈیشنل خزانہ دار راؤ طاہر رفیق، عبداللطیف، لطیف اکرام، ڈپٹی خزانہ دار ملک عر فا ن قاسم، محمد احمد شیخ، ضیاء  اللہ چوہدری، نائب خزانہ دار ثناء اللہ شاہ، لطیف خاں، امین  ایوب، ایڈمن آفیسر اظہر شاہ، اعجاز اور دیگر ملازمین نے تقریب میں شرکت کیمیٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور اس حوالے سے مکمل غیرفعال ہے۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف مسماری کا آپریشن نہ ہونے کے حوالے سے نو زونز کے بلڈنگ انسپکٹرز میں گٹھ جوڑ ہے جبکہ افسران سرپرستی کر رہے ہیں۔آپریشن محض کاغذی کارروائی تک محدود ہے۔چیف آفیسر کا غیر قانونی تعمیرات پر فوکس نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے بھی مافیا مضبوط ہوا ہے۔ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کی مستقل تقرری نہ ہونے اور کمشنر کے پاس اضافی چارج ہونے سے بھی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔اس حوالے سے چیف میٹروپولیٹن کارپوریشن آفیسر علی عباس بخاری سے بات کی  تو انہوں نے کہا کہ معاملے کی تحقیقات کریں گے جوذمہ دار ہوں گے ان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔ علی عباس بخاری نے کہا کہ شعبہ ریگولیشن نے جو رپورٹ کارروائی کے لیے  ٹاؤن پلاننگ کو دی اس پر عمل نہیں ہوا تو متعلقہ لوگوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔

 سی ای او نے مزید کہا کہ بلڈنگ انسپکٹر اور انفورسمنٹ انسپکٹر جو بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔جس جس نے کوئی غیر قانونی تعمیرات کرائی ہیں یا رپورٹ پر عمل نہیں کیا اس کو حساب  دینا ہوگا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -