میٹرک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کے پرچے آؤٹ

میٹرک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کے پرچے آؤٹ

  

 لاہور (لیڈی رپورٹر) میٹرک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا۔میٹرک کیمسٹری کا آج کا پرچہ ایک دن پہلے ہی آؤٹ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق انٹرمیڈیٹ کیمسٹری کا پرچہ کل صبح پانچ بجے آؤٹ ہوا،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے انکوائری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔دوسری جانب محکمہ ہائرایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پیپر پہلے آؤٹ ہوا یا بعد میں اس بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا۔آج شام تک انکوائری مکمل کرلی جائے گی، پیپر دوبارہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ بھی آج شام تک ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -