اکھیڑے کی بیماری کے فوری تدارک  کی ہدایت

اکھیڑے کی بیماری کے فوری تدارک  کی ہدایت

  

فیصل آباد  (اے پی پی)  محکمہ زراعت کی جانب سے برسیم کے جڑ کے اکھیڑے کی بیماری کے فوری تدارک کیلئے کاشتکاروں کو بروقت اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔  محکمہ زراعت شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز کے ڈپٹی ڈائریکٹر عامر رسول نے بتایا کہ یہ بیماری ایک پھپھوند رائزو کٹونیا سولینی سے پیداہوتی ہے جبکہ یہ پھپھوند زمین میں رہتی ہے اور برسیم کی جڑوں پر حملہ آور ہوتی ہے جس سے پودے کی جڑیں گل جاتی ہیں اور پودا مرجاتاہے۔

مزید :

کامرس -