ضیاء اللہ بنگش کے زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں فنڈز بارے اجلاس

ضیاء اللہ بنگش کے زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں فنڈز بارے اجلاس

  

کوھاٹ (بیورو رپورٹ) ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش کا کوہاٹ میں جاری تمام تر ترقیاتی منصوبوں کی فنڈز کے حوالے سے اہم اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کے آفس میں منعقد ہوئی جس میں موجود سکمیوں پرایم پی اے چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش کی کوہاٹ کے تمام اداروں کے سربراہان اور نمائندگان کے ساتھ جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ لی۔اس موقع پر ایم پی اے چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش نے تمام محکموں کو اپنے اپنے جاری ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے اور ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی اس موقع پر ملک عاطف خان‘ تحصیل چیئرمین لاچی احسان بھی موجودتھے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -