پشاور کے بعض علاقوں   میں بجلی بند رہے گی

پشاور کے بعض علاقوں   میں بجلی بند رہے گی

  

پشاور (سٹاف رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے و ی  جی ایس ایس پشاور کینٹ گر ڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی25  جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  تہکال،اسلامیہ کالج،K.T.H ِکمرشل۔1،2 یونیورسٹی ٹاؤن،N.C.R، پی اے ایف،پی اے ایف۔ بیس،صدر روڈ، مال روڈ،مس۔2،اولڈ مس، ورسک روڈ۔2،C.A.A  اور  تہکال پایان  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے-    500 کے  و ی  اے  جی ایس ایس شیخ محمدی گر ڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 26 جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  سر بند،شاب خیل،شیخان  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے-  132 کے و ی  جی ایس ایس    شا ہی باغ گر ڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی  27 اور29  جون صبح7بجے سے دوپہر 1 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  نشاط،کے ایس ایم، انڈسٹریل ناگومان، خزانہ،ہریانہ، داؤد زئی،۔1،2،اولڈ ناگومان، تخت آباد، ہریانہ۔1،خزانہ  اور  نیوناگومان  فیڈر زکے صارفین متاثرہوں گے۔   132 کے و ی  حطار گر ڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی  24  جون صبح7بجے سے  شام  05بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی  بسٹ وے سیمنٹ فیکڑی کنزیومر گرڈ متاثرہوں گا۔  ضروری مرمت کی وجہ سے  132 کے و ی  جی ایس ایس گورگوری گر ڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی24  جون صبح7بجے سے سہ پہر11بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132  کے وی ٹل، پاڑہ چنار علی زائی اور 132/66 کے وی صدہ گرڈ ز سے تمام منسلقہ  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے- 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -