لیاقت بلوچ آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

لیاقت بلوچ آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)  نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ جمعہ 24جون کو(آج) ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے،صوبائی اعلامیہ کے مطابق وہ دیگر دعوتی وتنظیمی مصروفیات کے علاوہ جماعت اسلامی حیدرآباد کے تحت بلدیاتی انتخابات 2022کی تیاریوں کے سلسلے میں شب 8بجے مرکزتبلیغ اسلام حیدرآباد میں 

منعقدہ جنرل ورکرزکنونشن سے خصوصی خطاب کریں گے،کنونشن سے صوبائی امیرمحمد حسین محنتی ودیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -