ٹھٹھہ: جھمپیر میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، دو مزدور جاں بحق

ٹھٹھہ: جھمپیر میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، دو مزدور جاں بحق

  

ٹھٹھہ (این این آئی) میں کوئلے کی کان کے ملبے تلے دبنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ٹھٹھہ کے قریب جھمپیر میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، تین کے ملبے تلے تین مزدور دب گئے۔ حادثے میں دو مزدور جاں بحق، جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ریسکیو رضاکاروں نے تمام مزدوروں کو حیدرآباد کے اسپتال منتقل کردیا۔ زخمی ہونے والے شخص کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ مرنے والے دونوں مزدور آپس میں چچا بھتیجے تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -