15 کروڑ تک سالانہ  آمدن پر 1 فیصد، 20 کروڑ پر  2 جبکہ  25 کروڑ  کی آمدن پر 3 فیصد سپر ٹیکس عائد

15 کروڑ تک سالانہ  آمدن پر 1 فیصد، 20 کروڑ پر  2 جبکہ  25 کروڑ  کی آمدن پر 3 فیصد ...
15 کروڑ تک سالانہ  آمدن پر 1 فیصد، 20 کروڑ پر  2 جبکہ  25 کروڑ  کی آمدن پر 3 فیصد سپر ٹیکس عائد

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم شہباز شریف نے  معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کے دوران کہا کہ 15 کروڑ تک سالانہ آمدن  حاصل کرنے پر  1 فیصد سپر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ  20 کروڑ تک سالانہ آمدن حاصل کرنے والوں   پر 2 فیصد سپر ٹیکس جبکہ 25 کروڑ روپے سالانہ کمانے والوں پر 3 فیصد  جبکہ 30 کروڑ کمانے والوں پر 4 فیصد سپر ٹیکس عائد کیا جا رہاہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -بزنس -