روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ، 4 فوجی ہلاک

روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ، 4 فوجی ہلاک
روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ، 4 فوجی ہلاک

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی فوج کا کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق روسی حکام نے بتایا ہے کہ فوجی طیارہ شہر ریازن میں گر کر تباہ ہوا ہے۔حکام نے کارگو طیارہ گرنے کی وجوہات واضح نہیں کی ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -