پیپلز پارٹی کا سابق ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل

پیپلز پارٹی کا سابق ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل
 پیپلز پارٹی کا سابق ایم پی اے تحریک انصاف میں شامل
سورس: Facebook

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے  ساہیوال سے تعلق رکھنے سابق ایم پی اے نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت  اختیار کرلی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری حفیظ اختر نے لاہور میں  عمران خان سے ملاقات کے  بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وہ سنہ 2013 میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔ ان کا تعلق پنجاب اسمبلی کے  حلقہ پی پی 199 ہڑپہ  سے ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ساہیوال -لاہور -