ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیور ٹی فورسز کی کارروائی ، دو دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیور ٹی فورسز کی کارروائی ، دو دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیور ٹی فورسز کی کارروائی ، دو دہشت گرد ہلاک

  

ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ 

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -ڈیرہ اسماعیل خان -