وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین، سیکرٹری ذوالفقار حیدر آج اسلام آباد پہنچیں گے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین، سیکرٹری ذوالفقار حیدر فریضہ حج کی ادائیگی اور حج2024ء کی مانیٹرنگ، پوسٹ حج آپریشن مکمل کرنے کے لئے ذمہ داریاں لگانے کے بعد آج مدینہ منورہ سے اسلام آباد پہنچیں گے۔
سالک حسین