بتایا جائے ایوان میں کتنے اپوزیشن لیڈر ہیں؟ خواجہ اظہار الحسن

بتایا جائے ایوان میں کتنے اپوزیشن لیڈر ہیں؟ خواجہ اظہار الحسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رکنِ قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے ایوان میں قواعد و ضوابط کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے، یہ بتایا جائے اس ایوان میں کتنے اپوزیشن لیڈر ہیں؟قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن نے کہا رولز معطل کر کے منسٹر انچارج کو تحریک پیش کرنے کی اجازت دی گئی، کوئی آئین و قواعد کو پڑھنے کو تیار نہیں۔

خواجہ اظہار

مزید :

صفحہ آخر -