مختلف حج آرگنائزرز کے حجاج کرام آج لاہورپہنچیں گے
مدینہ منورہ (ڈویلپمنٹ سیل) حاجرہ ٹریول اور النصر ٹریول لاہور کے حجاج کرام سعودی ایئر لائنز کے ذریعے جبکہ فیصل آباد حج عمرہ سروسز فیصل آباد کے حجاج ایمریٹس ایئر کے ذریعے مدینہ سے لاہور پہنچیں گے مدینہ سے کاروان حرمین کے حجاج بھی آج لاہور پہنچیں گے۔