قصور‘اوباش کی 14 سالہ  لڑکی سے بداخلاقی

  قصور‘اوباش کی 14 سالہ  لڑکی سے بداخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(بیورورپورٹ) سرائے مغل کے نواح میں 14سالہ لڑکی کو بداخلاقی کا نشانہ بنادیاگیا، تفصیل کے مطابق رکھ والا بلیر چک 46کے رہائشی اقبال بلوچ نے پولیس تھانہ سرائے مغل کو بتایا کہ میری 14سالہ بیٹی (ع) گھر کے پاس ٹیوب ویل پر نہارہی تھی کہ بلیر کا رہائشی فخر علی ولد دوست محمدمراثی آیا اور میری بیٹی کو ورغلا پھسلا کر قریبی کھیتوں میں لے گیا اور بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔ 

مزید :

علاقائی -