کرکٹ کا نیا ٹیلنٹ منظر عام پر لایاجائے، باسط علی

      کرکٹ کا نیا ٹیلنٹ منظر عام پر لایاجائے، باسط علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی باسط علی نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن اس کو منظر عام پر لانے کی ضرورت ہے ٹیم نے ورلڈ کپ میں ناقص کھیل کا مظاہر ہ کیاکپتان بابر اعظم توقعات پر پورا نہیں اترسکے اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈاس حوالے سے کیا کرتا ہے  کپتان کی تبدیلی مسئلہ کا حل نہیں ہے وہ وجوہات تلاش کرنے کی ضرورت ہے جس کی بناء پر ٹیم نے اہم ایونٹ میں ناقص کھیل کا مظاہرہ کیا ہے ٹیم کی کارکردگی میں بہتری  بہت ضروری ہے۔