ر غیر معیاری اشیا کے باعث  درجنوں شہری بیمار پڑ گئے

    ر غیر معیاری اشیا کے باعث  درجنوں شہری بیمار پڑ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منڈیکی گورائیہ (نمائندہ پاکستان) ڈسکہ اوراسکے گردنواح میں موسم گرما کی شدت اور غیر معیاری اشیا کے باعث درجنوں شہری بیمار پڑ گئے اور گیسٹرو کی وبا پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں بھی متعدد شہری پیٹ کے امراض میں مبتلا ہو کر علاج کیلئے پہنچے ہیں طبی ماہرین کے مطابق اس موسم میں شہری و دیہی علاقوں میں غیر معیاری مشروبات اور چٹ پٹے کھانوں کے استعمال سے پیٹ کے امراض پیدا ہو رہے ہیں دوسری طرف شہریوں کا کہنا ہے کہ جگہ جگہ جعلی و غیر معیاری اشیاء مل رہی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کے بیمار ہونے کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے غیر معیاری اشیا فروخت کر نیوالوں کو کھلی چھوٹ دی گئی۔

 ہے اعلیٰ حکام شہریوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے ایسے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کریں شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے 

مزید :

علاقائی -