حکومت کا صحت سہولیات پر فوکس،سید یوسف رضا گیلانی
ملتان(سٹی رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکومت پاکستان صحت کے حوالے سے ممکن اقدامات کررہی ہے بجٹ میں بھی خاطر خواہ فنڈز مختص کیے جارہے ہیں خصوصا موزی امراض کے لئے نیشنل ہیلتھ پروگرام کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ شہریوں کوان امراض کے خلاف علاج معالجہ کی سہولیات میسر ہو۔ان خیالات کا اظہار ا(بقیہ نمبر17صفحہ7پر)
نہوں نے لاہورجناح ہسپتال کے ہیڈ کارڈیویسکالر سرجری ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر سید رافع علی گیلانی (ایف سی پی ایس،ایف اے سی ایس سے ملاقات کے دوران کیا اس موقع پر سینئر ڈاکٹر سید رافع علی گیلانی نے کہا کہ پاکستان خصوصا پنجاب میں صحت کی سہولیات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا موزی امراض کے خلاف استعداد کار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔