علاقائی ترقی کیلئے منیس گروپ سب سے آگے رہے گا، سعید منیس 

    علاقائی ترقی کیلئے منیس گروپ سب سے آگے رہے گا، سعید منیس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چوک میتلا(نامہ نگار)حلقہ کی تعمیر و ترقی کے لئے کوشاں ہیں  سابق سپیکر پنجاب اسمبلی  و سابق ایم این اے میلسی سعید احمد خان منیس سے سیاسی سماجی شخصیت ملک افتخار رسول آہیر میاں عرفان میلسی الیاس خان میلسی طارق جاوید رانا امجد مہر شفیق ترگڑ شہزاد جوئیہ و دیگر نے(بقیہ نمبر22صفحہ7پر)

 ملاقات  کی جس میں انہوں نے  کہا کہ علاقہ کی عوام کی خدمت کے لئے ڈیرہ منیس گروپ ٹبہ سلطان پور کے دروازے چوبیس گھنٹے  کھلے ہیں  دوستوں کے مسائل کیحل اور علاقہ کی تعمیر ترقی کے لئے منیس گروپ ہمہ وقت کوشاں ہے مشہور سیاسی سماجی شخصیت ملک افتخار رسول آہیر نے کہا کہ منیس گروپ کے حلقہ کی عوام کے لئے مکمل کئے گئے ریکارڈ میگا پراجیکٹ کسی نعمت سے کم نہیں ان مکمل کئے گئے پروجیکٹ سے ہماری آنے والی نسلیں بھی مستفید ہوں گی اس موقع پر مہر سلیم ترگڑحافظ ماجد و دیگر بھی موجود تھے