صدر میجر (ر) رفیق حسرت اور چیئرمین سپورٹس کمیٹی عرفا ن یوسف کا دورہء سٹیڈیم

صدر میجر (ر) رفیق حسرت اور چیئرمین سپورٹس کمیٹی عرفا ن یوسف کا دورہء سٹیڈیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر میجر رفیق حسرت اور سپورٹس کمیٹی کے چےئرمین حافظ عرفان یوسف اور ممبران کا دورہ سٹیڈیم،انتظامات کا جائزہ لیا اور2اپریل سے شروع ہونے والے فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دینے کا لائحہ عمل طے کیا۔