یو م پا کستا ن پر صو بے بھر کی جیلو ں میں خصو صی تقر یبا ت کا انعقا د

یو م پا کستا ن پر صو بے بھر کی جیلو ں میں خصو صی تقر یبا ت کا انعقا د

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرائم رپورٹر) یو م پا کستا ن کے مو قع پر آ ئی جی جیل خا نہ جا ت میا ں فا روق نذ یر کی ہد ایت پر صو بے بھر کی جیلو ں میں خصو صی تقر یبا ت کا انعقا د کیا گیا ۔کیمپ جیل لا ہور میں سپر نٹنڈ نٹ جیل شہر ام تو قیر خا ن اور کو ٹ لکھپت جیل میں اسد وڑائچ نے تقر یبا ت میں خصو صی شر کت کی ۔اس مو قع پر قید یو ں میں ملی نغمو ں کے مقا بلے کر ائے گئے اور ان میں خصو صی پکو ان تقسیم کئے گئے۔اس مو قع پر قید یو ں اور حو الا تیو ں کو معا شر ے کا مفید شہر ی بنا نے کیلئے متعد د کلا سز بھی ہو ئیں۔کیمپ جیل لا ہور میں وارڈن لیا قت نے خصو صی ملی نغمہ گا یا ۔بعد میں جیل ملا زمین اور قید یو ں میں مٹھا ئی بھی تقسیم کی گئی ۔

مزید :

علاقائی -